ٹیکسٹائل ایکسپورٹ

2023 پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کیلئے بدترین سال

اسلام آباد (عکس آن لائن) سال 2023 پاکستانی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کے لیے بدترین رہا، گزشتہ سال کے مقابلے میں کپڑے کی برآمدات میں ساڑھے 14 فیصد تک گراوٹ کے باعث صنعتکاروں کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا، کئی بڑے صنعتی مزید پڑھیں

سوئی ناردرن

حکومت کی گیس صارفین پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)نگران حکومت نے صوبہ سندھ کی مخالفت کے باوجود گھریلو گیس صارفین سے یکم جنوری 2024سے 232ارب روپے وصول کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ نے مزید پڑھیں

برآمدات

پاکستان کی مشرق وسطی کے لئے برآمدات میں نمایاں اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران 28.98 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں مزید پڑھیں

استحکام

روپیہ مسلسل گراوٹ کا شکار، امریکی ڈالر مزید تگڑا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی(عکس آن لائن) پاکستانی روپہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ امریکی ڈالر مزید تگڑا ہو گیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں 3 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی مزید پڑھیں

پھولوں

پاکستان کی پھولوں کی برآمدات 39.5ملین ڈالرسے تجاوز کر گئیں

مکوآنہ (عکس آن لائن)پاکستان کی فلوری کلچر کی درآمدات 1275ملین روپے اور پھولوں کی برآمدات 39.5ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں جبکہ فلوری کلچر کی67 بلین ڈالر کی عالمی مارکیٹ میں سالانہ 10فیصد کے حساب سے اضافہ ہو رہا مزید پڑھیں

چاول

دنیا بھر میں چاول کی مجموعی پیداوار438 ملین ٹن اورپاکستان میں 6.16ملین ٹن تک پہنچ گئی

مکوآنہ (عکس آن لائن)رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے بتایا کہ دنیا بھر میں اس وقت چاول کی مجموعی پیداوار 438ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستان 6.16ملین ٹن چاول پیدا کررہاہے جس میں سے چاول کی برآمد 3.75 مزید پڑھیں

حبیب الرحمن زبیری

مختلف وجوہات کی وجہ سے 4ارب سے زائد ٹیکسز کے کیسز عدالتوں میں ہیں’ حبیب الرحمن زبیری

لاہور(عکس آن لائن)ٹیکس ایجوکیشن اینڈ لرننگ کے چیئرمین قاری حبیب الرحمن زبیری نے غلط اسیسمنٹ اور دیگر وجوہات کی وجہ سے 4ارب سے زائد ٹیکسز کے کیسز عدالتوں میں پڑے ہیں ،ایف بی آر کے افسران اپنے رویے میں تبدیلی مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

ٹیکسز وصولی کے اہداف کیلئے چور راستوں کی بندش ، شرح میں کمی ، نظام میں پیچیدگیوں کا خاتمہ نا گزیر ‘ اشرف بھٹی

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ٹیکسز وصولی کے اہداف کے حصول کیلئے چور راستوں کی بندش ، شرح میں کمی اور پیچیدگیوں کو ختم کر کے نظام کو سہل بنانا نا مزید پڑھیں