اسٹاک ایکس چینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج خطے کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار، شرح سود میں کمی متوقع

کراچی(عکس آن لائن)ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل نے ایشیائی ملکوں پر مشتمل مارکیٹ انٹیلیجنس رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطے کی بہترین کارکردگی والی مارکیٹ قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 13 فیصد کی کمی ریکارڈ

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملک سے سلے سلائے ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیاد پر 13 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا اجلاس آج ہوگا، پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان

اسلام آباد(عکس آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کو ستر کروڑ ڈالر کی نئی قسط ملنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج واشنگٹن میں مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

مولانا فضل الرحمان کادورہ افغانستان پاکستان کے لیے انتہائی اہم ہے،میاں زاہد حسین

کراچی (عکس آن لائن)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پڑوسی ملک افغانستان مزید پڑھیں

تعمیراتی سریے

سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)ملک میں سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ مقامی سٹیل پروڈیوسرز نے سریے کی فی ٹن قیمت میں 7 ہزار روپے اضافے کا اعلان کردیا، قیمتوں میں اضافے کے بعد فی ٹن مزید پڑھیں

ترسیلات زر

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ماہانہ بنیادوں پر 5.4 فیصد اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجے گئے ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2023ء میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب 2 ارب ڈالر سے زائد کی رقم وطن بھیجی گئی۔ترسیلاتِ مزید پڑھیں

میاں زاہد حسین

عالمی جی ڈی پی سکڑنے سے پاکستان کے مسائل بڑھ سکتے ہیں، میاں زاہد

کراچی(عکس آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ عالمی جی ڈی پی سکڑنے سے پاکستان کے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔ نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے مزید پڑھیں