اوپن کرنسی

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے159.10روپے کی سطح پر آگیا

کراچی( عکس آن لائن) اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کی قدر مزید 10پیسے کی کمی سے159.10روپے کی سطح پر آگیا جب کہ انٹر بینک میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق مزید پڑھیں

موبائل اسسریز

درآمدی موبائل اسسریز کی قیمتوں میں70 سے 100 فیصد تک اضافہ

لاہور(عکس آن لائن)درآمدی موبائل اسسریز کی قیمتوں میں70 سے 100 فیصد تک اضافہ ہو گیا ، ہینڈ فری، چارجرز، بیٹری، موبائل کورز، ڈیٹا کیبل، سکرین پروٹیکٹرز بھی مہنگے ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق سمارٹ موبائل کے بعد اسسریز کی قیمتوں مزید پڑھیں

مالی سال

رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارہ 8.27 فیصد بڑھ گیا

لاہور(عکس آن لائن)رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ(جولائی 2020 تا جنوری 2021 )میں تجارتی خسارہ ایک ارب 14 کروڑ ڈالر اضافے سے 14 ارب 96 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹ

ایکسل لوڈ لمٹ قانون پر فوری عملدرآمد کروایاجائے اور اوورلوڈنگ پر سختی سے پابندی عائد کی جائے ‘گڈز ٹرانسپورٹرز

لاہور(عکس آن لائن)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ اوور لوڈنگ کا ناسور ملکی معیشت کو نقصان پہنچا رہا ہے، ایکسل لوڈ لمٹ قانون پر فوری عملدرآمد کروایاجائے اور اوورلوڈنگ مزید پڑھیں

زمین ڈویلپمنٹس

زمین ڈویلپمنٹس اور ارتھ لنک ڈویلپمنٹس کے مابین بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں شاندار کمرشل و رہائشی مشترکہ منصوبہ تعمیر کرنے کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کے تعمیراتی ادارے زمین ڈویلپمنٹس اور ارتھ لنک ڈویلپمنٹس کے مابین بحریہ ٹاؤن اسلام آباد کی شاندار لوکیشن پر کثیر المقاصد منصوبہ مشترکہ طور مزید پڑھیں

وزارت منصوبہ بندی

کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 5کروڑ17لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 5کروڑ17لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ مزید پڑھیں

ادویہ سازی

ادویہ سازی کی صنعت کی برآمدات میں دسمبر 2020 کے دوران 26.53 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)ادویہ سازی کی صنعت کی برآمدات میں دسمبر 2020 کے دوران 26.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق دسمبر 2020 میں برآمدات کا حجم 24.7 ملین ڈالر تک بڑھ مزید پڑھیں

ایشیائی ممالک

جنوبی اوروسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت کے حجم میں کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن)جنوبی اوروسطی ایشیائی ممالک افغانستان ،بنگلہ دیش، بھارت،ایران، سری لنکا اور خطے کے دیگرممالک کے دوطرفہ تجارت کے حجم میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں کمی ریکارڈکی گئی ہے، پہلی ششماہی میں ان ممالک کوپاکستانی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

ٹیکسٹائل کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک اورکمپنیوں نے منافع کی مدمیں 3 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن)ٹیکسٹائل کے شعبہ میں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والے ممالک اورکمپنیوں نے منافع کی مدمیں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں 3 ملین ڈالراپنے ممالک منتقل کئے ہیں۔سٹیٹ بینک کی طرف سے اس حوالہ مزید پڑھیں