وزارت منصوبہ بندی

کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 5کروڑ17لاکھ روپے جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کامرس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 5کروڑ17لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں اس ڈویژن کےلئے 10کروڑ35 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں