بہاریہ مکئی

بہاریہ مکئی کی شاندار پیداوار کے حصول کے لئے کھادوں کے شیڈول اور مقدار کا اعلان

قصور۔ (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے بہاریہ مکئی کی شاندار پیداوار کے حصول کے لئے کھادوں کے شیڈول اور مقدار کا اعلان کردیاہے اور کہاہے کہ کاشتکار ہائبرڈبہاریہ مکئی کی بھرپورپیداوار حاصل کرنے کیلئے کھادوں کے انتخاب و استعمال کے مزید پڑھیں

مینگوملی بگ

70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگوملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت قصورنے کہا ہے کہ آم کے درختوں پر حملہ آور ہونے والے 70سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگوملی بگ سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے لہذاباغبانوں کو باغات کی مناسب مزید پڑھیں

لوبیا

لوبیا کی بہاریہ کاشت 28فروری تک مکمل کی جا سکتی ہے، ریسرچ انفارمیشن یونٹ

فیصل آباد۔ ( عکس آن لائن)ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادنے کاشتکاروں کو لوبیا کی بہاریہ کاشت وسط فروری سے شروع کرنے کا مشورہ دیتے کہا ہے کہ یہ کاشت 15فروری سے شروع کر کے 28فروری تک مزید پڑھیں

سویابین

سویابین کی بہاریہ فصل کی کاشت وسط فروری تک مکمل کرنے کی صورت میں شاندار کراپ کاحصول ممکن

قصور ( عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکارو ں کو سویابین کی کاشت فروری کے رواں ہفتہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ بروقت کاشت سے بہتر پیداوار کا حصول ممکن ہوسکے۔ ترجمان محکمہ زراعت قصورنے اے مزید پڑھیں

کمادکی کاشت

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو کمادکی کاشت 15 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد۔ ( عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں و کسانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کماد کی کاشت 15 مارچ تک مکمل کرلیں اور گہری کھیلیوں میں کماد کی کاشت کیلئے منظور شدہ اقسام کا 100 سے 120 مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

مکئی کی ہائبرڈ اقسام ایف ایچ 810، یوسف والا اور دیگر دوغلی اقسام کی کاشت کو ترجیح دی جائے ،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):کاشتکاروں کو ڈرل سے کاشتہ بہاریہ مکئی کی چھدرائی اور2 سے3 مرتبہ گوڈیاں کرنے کی سفارش کی گئی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار چھدرائی کے بعد صحت مند پودوں کا درمیانی فاصلہ قسم کے لحاظ سے مزید پڑھیں

ترشاوہ پھلوں

باغبانوں کو ترشاوہ پھلوں کے سوکھے تنوں، شاخوں کی کانٹ چھانٹ، پنیری کی منتقلی و پیوندکاری کے عمل کے آغاز کی ہدایت

فیصل آباد۔(عکس آ ن لائن):ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آبادنے سٹرس فروٹ کے باغبانوں کو سوکھے تنوں اور غیر ضروری شاخوں کی کانٹ چھانٹ، پنیری کی منتقلی، پیوندکاری کے عمل کے آغاز کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ رواں مزید پڑھیں

آم کے باغبانوں

آم کے باغبانوں کوفاسفورس و پوٹاش کھادوں کو فوری طور پر باغات میں ڈالنے کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لا ئن):آم کے باغبانوں وکاشتکاروں کومشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے باغات میں کیڑے مکوڑوں کا بغور جائزہ لیں اور اگر کسی جگہ پر بیماری کا حملہ ہونے کی کوئی علامات مشاہدے مزید پڑھیں

مٹر کی فصل

کاشتکارمٹر کی فصل کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی اقداما ت یقینی بنائیں،ڈپٹی ڈائریکٹرپلانٹ پروٹیکشن

فیصل آباد (عکس آ ن لائن):محکمہ زراعت کے شعبہ پلانٹ پروٹیکشن، پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز نے کاشتکاروں کو مٹر کی فصل کو مختلف بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ مزید پڑھیں