اداکارہ فاطمہ آفندی

ہم سب ڈاکٹرز، نرسز، رینجرزاور پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہیں، فاطمہ آفندی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ فاطمہ آفندی نے کہا ہے کہ ہم سب ڈاکٹرز، نرسز،رینجرزاور پولیس اہلکاروں کے ساتھ ہیں، جو اس مشکل گھڑی میں ہمارے لیے کام کر رہے ہیں،انہوں نے موجودہ صورتحال میں ان سب افراد کے لیے دعا کی جو دوسروں کے لیے خود کو مشکل میں ڈالے ہوئے ہیں۔فاطمہ آفندی ڈرامہ سیریل’’منافق‘‘ میں دکھائی دے رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں