گلوکار حمیر اارشد

گلوکارہ حمیرا ارشد نے فلمساز ارشد ملک کی فلم کے لئے آئٹم سانگ ریکارڈ کرا دیا

لاہور(عکس آن لائن) گلوکار حمیر اارشد نے فلمساز عدنان ملک کی فلم کیلئے اپنی آواز

میں آئٹم سانگ ریکارد کرا دیا ۔ انگلینڈ میں رہائش پذیر فلمساز و پروموٹر عدنان نئی فلم پر کام کر رہے ہیں .

جس کے لئے گلوکارہ حمیرا ارشد کی آواز میں آئٹم سانگ ریکارڈ کر لیا گیا ہے.

جس کی موسیقی ایم ارشد نے ترتیب دی ہے ۔

فلم کا ایک اور گلوکارہ شبنم مجید کی آواز میں ریکارڈ کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں