عمران اسماعیل

شاہ محمود قریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے معذرت کی، عمران اسماعیل کا انکشاف

کراچی(عکس آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بیان پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شاہ محمودقریشی اپنا گروپ بنانا چاہتے تھے جس پر ساتھ دینے سے مزید پڑھیں

شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق

9 مئی مقدمات،شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع

راولپنڈی (عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی ڈویژن نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانتوں میں 4 جنوری تک توسیع کردی۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کیخلاف 9 مئی کے مزید پڑھیں

پٹرولیم

پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 10 فیصد کمی ریکارڈ

کراچی(عکس آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر10فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اوراگست میں پی ایس او کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت کا حجم 1.40ملین ٹن ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

سیمنٹ

ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 117 فیصد اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر117فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی اور اگست میں ملک سے 1175000 ٹن سیمنٹ کی برآمدات مزید پڑھیں

اعتزازاحسن

آڈیوز کو کوئی اور ریکارڈ، اور حکومت استعمال کررہی ہے’ اعتزازاحسن

لاہور ( عکس آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون دان اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ آڈیوز کو کوئی ریکارڈ کررہا ہے تو حکومت ان کو استعمال کر رہی ہے،عدالتی نظام میں بہت مسائل ہیں، ازخود نوٹس میں مزید پڑھیں

اسد عمر

آخر توشہ خانہ کا پچھلے 20سال کا ریکارڈ کب قوم کے سامنے رکھا جائے گا؟ اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان دستاویزی ثبوت کے ساتھ جواب پیش کرینگے، ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسد عمر نے لکھا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شہباز گل پر تشدد، وفاق کو نوٹس، تفتیشی کو ریکارڈ سمیت پیش ہونے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) سپریم کورٹ نے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیلوں پروفاق کو نوٹس جاری کردیا، عدالت نے کیس کے تفتیشی کو ریکارڈ سمیت آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم دے دیا، دوران سماعت مزید پڑھیں

شہباز گل

پی ٹی آئی کے آخری سال میں ایف بی آر نے وصولیوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا، شہباز گل

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے آخری سال میں ایف بی آر نے وصولیوں کا نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

محمد سمیع کا دعویٰ

شعیب اختر کی تیز ترین گیند کا ریکارڈ میں نے توڑا، محمد سمیع کا دعویٰ

لاہور(نمائندہ عکس)پاکستان کے سابق بولر محمد سمیع نے دعوی کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران انہوں نے شعیب اختر کی تیز گیند کو ریکارڈ دو مرتبہ توڑا تھا۔پاکستانی میڈیا کے مطابق محمد سمیع نے کہا کہ شعیب اختر کا مزید پڑھیں