صدر جو بائیڈن

خطے میں روس ایران گٹھ جوڑ کامیاب نہیں ہونے دیں گے،امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد ایران کے خلاف جنگ میں شمولیت کا عندیہ دے دیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ امریکا عراق سمیت خطے میں امریکا مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے طلبا کیلئے مزید قرضے منسوخ کر دیئے

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے طلبا کے لیے مزید 7.4 بلین ڈالر کے قرضے منسوخ کر دیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن کا اقدام نوجوان ووٹرز کی حمایت حاصل کرنا ہے۔ایک بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا مزید پڑھیں

جوبائیڈن

اہم چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن نے خط لکھا ہے جس میں نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن

جوبائیڈن کے صدارتی امیدوار بننے کی راہ ہموار

واشنگٹن(عکس آن لائن)ریاست جارجیا کا معرکہ جیتنے کے بعد امریکا کے صدر جوبائیڈن کے دوبارہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار بننیکی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن کے حاصل ووٹوں کی تعداد انیس سو اڑسٹھ سے بھی زیادہ مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن

جوبائیڈن کا متضاد بیان، اسرائیل کو ریڈ لائن عبور نہ کرنے پر اصرار

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں جنگ کے دوران ریڈ لائن عبور نہیں کرنا چاہیے، لیکن فوری طور پر اپنے اس بیان سے پیچھے ہٹتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی ریڈ مزید پڑھیں

صدر جو بائیڈن

امریکا کا غزہ کے نزدیک بندرگاہ بنانے کا فیصلہ

واشنگٹن(عکس آن لائن ) امریکا نے جنگ زدہ غزہ کے نزیک بندرگاہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے عارضی بندرگاہ بنانے کی وجہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل بتایا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

حماس اسرائیلی جنگ بندی معاہدہ 4 مارچ سے ہو سکتا ہے، جوبائیڈن

نیویارک(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اگلے ہفتے تک حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہو جائے گی۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکی صدر نے نیویارک میں اس بات کا عندیہ دیا کہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن

رفح آپریشن سے پہلے شہریوں کا تحفظ کیا جائے،بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے کہا ہے کہ رفح میں وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کرنے سے پہلے انتہائی گنجان آباد ہو چکی شہری آباد کا بچائو یقینی بنایا جائے۔ شہری آبادی کے مزید پڑھیں

جْوبائیڈن

بحری جہازوں پرحوثی حملوں بارے امریکہ نے ایران کو پیغام بھیج دیا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو ایک نجی انداز کا پیغام بھیجا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادار نے بتایاکہ جوبائیڈن کے مطابق امریکہ نے یہ پیغام بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر ایرانی حمایت مزید پڑھیں