الف

ڈرامہ سیریل ’ الف ‘ میرے اب تک کے بہترین ڈراموں میں سے ایک ہے، حمزہ علی عباسی

اسلام آباد (عکس آن لائن) حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’الف‘ ان کے لئے زندگی بدلنے والا اور اب تک کے ڈراموں میں سب سے بہترین ڈرامہ تھا۔مقامی ذرائع ابلاغ سے ایک انٹرویو میں حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ، ہر چیز اچھی طرح سے لکھی گئی تھی ، ہر منظر اتنا ہی شدید تھاکہ اس نے ہر ایک کو لطف اندوز کیا۔

ڈرامے کے ہدایت کار حسیب کے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں بتایا کہ حسیب شوٹنگ سے پہلے ہر ایک کو اپنے کرداروں میں لانے کے لئے اداس موسیقی بجاتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں