بیجنگ (عکس آن لائن)زونگ گوان چھون فورم 2023 اس وقت بیجنگ میں جاری ہے۔اتورا کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ایک فورم میں بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین اور ڈائریکٹر بل گیٹس نے اپنی ویڈیو تقریر میں کہا کہ چین نے پیچیدہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں اہم کرادار ادا کیا ہے۔ بالخصوص بیماریوں سے بچاو اور عالمی غذائی تحفظ کےدو اہم شعبوں میں چین کا کردار مثالی ہے۔ بل گیٹس نے کہا کہ چین نے بین الاقوامی غذائی سکیورٹی تعاون کا انیشیٹو پیش کیا ، جس سے غذائی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون کو آگے بڑھنے میں مدد ملی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
- ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ
- پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ
- پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف
- ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت، انسولین سمیت 27اہم ادویات دستیاب نہیں