تحصیل اوکاڑہ

چوہدری مقبول احمد ندیم مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل اوکاڑہ کے بلامقابلہ ناظم منتخب

اوکاڑہ(نما ئندہ عکس آن لائن ) چوہدری مقبول احمد ندیم مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل اوکاڑہ کے بلامقابلہ ناظم منتخب ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،جمعیت اہلحدیث تحصیل اوکاڑہ کے انتخابات میں چوہدری مقبول احمد ندیم مرکزی جمعیت اہلحدیث تحصیل اوکاڑہ کے بلامقابلہ ناظم منتخب ہو نے پر مرزا محمد سلیم نگران انتخاب مرکزی جمعیت اہلحدیث ساہیوال شہر نے نوٹیفکیشن دیا گیا، تحصیل اوکاڑہ کے تمام ممبران نے چوہدری مقبول احمد ندیم کے حق میں ووٹ دیئے

اپنا تبصرہ بھیجیں