اوکاڑہ

اوکاڑہ: ہر مظلوم بے بس کی مدد ظلم کے نظام کے خلاف اللہ کے نظام کو قائم کرنا ہمارا مشن ہے،ڈاکٹر بابر رشید

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ ڈاکٹر بابر رشید نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا پیغام ہے کہ اللہ کی زمین پر اللہ کے نظام کی جدوجہد اور ہر مظلوم بے بس کی مدد ظلم کے مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ:مصیبت اور پریشانی کی صورت حال میں متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، میاں خالد محمود

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)صو بائی وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ پنجاب میاں خالد محمود نے کہا ہے کہ مصیبت اور پریشانی کی صورت حال میں متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے پنجاب حکومت غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر مزید پڑھیں

محکمہ خوراک

اوکاڑہ:محکمہ خوراک اور پاسکو کے ضلعی افسران اور عملہ محنت اور لگن سے کام کریں،ڈپٹی کمشنر

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر عامر عقیق خان نے کہا ہے کہ ضلع میں گندم خریداری کے ہدف کے حصول کے لئے محکمہ خوراک اور پاسکو کے ضلعی افسران اور عملہ محنت اور لگن سے کام کریں گندم خریداری مزید پڑھیں

یوم شہادت

اوکاڑہ یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ منانے کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی کااجلاس منعقد

اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ منانے کے سلسلہ میں ضلعی امن کمیٹی کااجلاس منعقد ہوا اجلاس کی صدرات DSPسٹی سرکل مہر ندم افضال نے کی اجلاس DSPنے ممبران امن کمیٹی کوحکومتی احکامات سے آگاہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

گندم خریداری

اوکاڑہ :گندم خریداری مہم میں زمینداروں کی سہولت کو اولین فوقیت دی جائے ،ڈپٹی کمشنر

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر عامر عقیق خان نے کہا ہے کہ گندم خریداری مہم میں زمینداروں کی سہولت کو اولین فوقیت دی جائے اور راہنمائی کے لئے عملہ موقع پر موجود ہونا چاہیے زمینداروں کے لئے پینے کے مزید پڑھیں

آتش بازی

اوکاڑہ آتش بازی کا سامان بنانے والی منی فیکٹری میں دھماکہ،بچہ جاں بحق، پانچ افراد شدید زخمی

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)اوکاڑہ آتش بازی کا سامان بنانے والی منی فیکٹری میں دھماکہ ہوگیا ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جب کہ پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے ڈی پی او اوکاڑہ فیصل شہزاد نے سخت نوٹس لے لیا اور ذمہ مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ :میونسپل کارپوریشن 3ماہ سے مسلسل بند سیوریج سسٹم کی بحالی میں مکمل طورپر ناکام

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن) میونسپل کارپوریشن 3ماہ سے مسلسل بند سیوریج سسٹم کی بحالی میں مکمل طورپر ناکام ،جنوبی اوکاڑہ کی متعددبستیاں،محلے،گلیاں سیوریج کے گندے پانی سے بھر چکی ہیں،مکینوں کاگذرنامحال مکین گھروں میں مقید ہوکررہ گئے ،بچوں ،بوڑھوں مزید پڑھیں

خوفناک حادثہ

اوکاڑہ مسافر وین اور کار میں خوفناک حادثہ وکیل سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)اوکاڑہ مسافر وین اور کار میں خوفناک حادثہ وکیل سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے ایک شدید زخمی جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کی حالت بھی خطرے میں بیان کی گئی ہے شیخ مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ :رانا عرفان مسعود کواوکاڑہ میں XEN لیسکو پروموٹ ہونے پر مبارکباد

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن)اوکاڑہ رانا عرفان مسعود کواوکاڑہ میںXEN لیسکو پروموٹ ہونے پر مبارکباد رانا رعرفان مسعود قبل ازیں XENکے اضافی چارج پر کام کررہے تھے تفصیلات کے مطابق پیپلز کالونی سب ڈویژن یونین کے جنرل سیکرٹری LSIسرفراز بھٹی نے مزید پڑھیں

اوکاڑہ

اوکاڑہ کے علاقہ دیپالپور اور حجرہ شاہ مقیم میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

اوکاڑہ(نمائندہ عکس آن لائن )اوکاڑہ کے علاقہ دیپالپور اور حجرہ شاہ مقیم میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں کمشنر ساہیوال ڈویژن اور ریجنل مزید پڑھیں