میر پوتین

پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ماسکو(عکس آن لائن ) روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔

صدارتی انتخابات کا عمل اگلے سال15 سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔

دوسری جانب جنوبی ایشیا میں اہمیت رکھنے والے تین ملک نئے سال 2024 میں قومی انتخابات کے معرکے میں داخل ہو رہے ہیں ، پاکستان میں نواز شریف، بھارت میں مودی اور بنگلہ دیش میں حسینہ واجد وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں۔

نواز شریف چوتھی، نریندر مودی تیسری اور حسینہ واجد 6 ویں ٹرم کیلئے میدان میں سرگرم ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں