بیرسٹر گوہر

آئینی عہدوں پر غیر آئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی عہدوں پر غیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی پامالی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا مزید پڑھیں

الیکشن

سندھ سمیت پورے پاکستان سے صدارتی الیکشن کے بعد سرپرائز نظر آئیں گے،ناصر حسین شاہ

کراچی(عکس آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سمیت پورے پاکستان سے صدارتی الیکشن کے بعد سرپرائز نظر آئیں گے جبکہ شرجیل میمن نے کہاہے کہ اچکزئی اس جماعت کے امیدوار ہے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ، شیڈو ل جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی الیکشن 9 مارچ کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن نے صدارتی الیکشن کا شیڈول جاری کردیاجس کے مطابق صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی کل ہفتہ کودن 12 بجے مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن

ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)ملک میں صدارتی الیکشن 9مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9مارچ کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے حوالے سے باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔ خیال رہے کہ صدر عارف علوی مزید پڑھیں

میر پوتین

پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

ماسکو(عکس آن لائن ) روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے ایک بار پھر صدارتی الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ صدارتی انتخابات کا عمل اگلے سال15 سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔ دوسری جانب جنوبی ایشیا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن مداخلت کیس پر بیان بازی سے روکنے کیلئے درخواست داخل

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن مداخلت کیس میں بیان بازی سے روکنے کیلئے عدالت میں درخواست داخل کر دی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے عدالت سے درخواست کی کہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کا مذاق اڑایا، نقل بھی اتاری

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جوبائیڈن کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں سیاسی طور پر کچل دینے کا عہد کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 2 دن قبل اگلے صدارتی الیکشن مزید پڑھیں

ٹرمپ

میری حکومت حکومت کبھی لاک ڈائون کی حمایت نہیں کرے گی، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن کے بعد پہلی بار عندیہ دیا ہے کہ یہ واضح نہیں کہ امریکا میں آئندہ حکومت کس کی ہوگی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہائوس میں کورونا وائرس پر ایک نیوز مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

صدارتی الیکشن میں ہارا تو امریکا چھوڑ جائوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

جارجیا(عکس آن لائن)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اگر انتخاب میں جو بائیڈن سے ہار گیا تو ملک چھوڑ جاوں گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جارجیا میں اپنے حامیوں سے خطاب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں