تعطیلات

پشاور، سرکاری اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

پشاور (عکس آن لائن)پشاور کے سرکاری اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں کے اسکولز میں موسمِ سرما کی تعطیلات 23 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ پہاڑی علاقوں میں اسکولز میں 23 دسمبر سے 29 فروری 2024ئ تک تعطیلات ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں