فیصل آباد

وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا کہ فیصل آباد کی صنعت آباد ہو گی،اسد عمر

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے وزیراعظم عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ فیصل آباد کی صنعت آباد ہو گی

اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں اسدعمر کا کہنا تھاکہ وزیراعظم عمران خان نے الیکش سے پہلے فیصل آبادمیں ٹیکسٹائل پالیسی کااعلان کیا اور انہون نے وعدہ کیا کہ فیصل آبادکی صنعت دوبارہ آباد ہوگی وہاں صنعتیں بنداورمزدوربیروزگارہورہے تھے،آج وہاں ایکسپورٹ بڑھ رہی ہے سرمایہ کاری ہو رہی ہے اور مزدورں کو روزگار مل رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں