نادیہ حسین

نادیہ حسین کو اپنے بیوٹی سیلون کی یاد ستانے لگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ماڈل نادیہ حسین کو اپنے بیوٹی سیلون کی یاد ستانے لگی۔ انہوں نے اپنے بیوٹی سیلون کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنا سیلون بہت یاد آتا ہے جہاں ہر وقت چہل پہل ہوتی تھی اب سناٹا چھایا ہوا ہے۔ یاد رہے کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام بیوٹی سیلون بند ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں