پرائیویٹ اسکول

کورونا سے مالی بحران پرائیویٹ اسکول دیوالیہ ہوناشروع ہوگئے

کراچی (عکس آن لائن)کورونا وائرس کے باعث مالی بحران پرائیویٹ اسکول بند ہونا شروع ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پرائیویٹ اسکولز 20 فروری سے بند ہیں۔ 3 ماہ سے زائد عرصے سے اسکول بند ہونے کے باعث مزید پڑھیں

وزیراعظم نیوزی لینڈ

ملک کو معمول پر لانے کے لیے آئندہ ہفتے تک عاید تمام پابندیوں کو ختم کر سکتے ہیں، وزیراعظم نیوزی لینڈ

ویلنگٹن(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن نے کہا کہ وہ ملکی صورتحال کو معمول پر لانے کے لیے کورونا وائرس کے باعث کے باعث عائد کردہ تمام سماجی فاصلے کی پابندیوں کو آئندہ ہفتے تک ختم کر مزید پڑھیں

زبوں حالی پر نوٹس

وزیراعظم نے کورونا کے باعث صنعتوں کی زبوں حالی پر نوٹس لے لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے باعث انڈسٹری کی زبوں حالی پر نوٹس لیتے ہوئے صنعتوں کی بحالی کا پلان طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزارت صنعت و مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے داخلے بھجوانے کی تاریخ میں 5 جون تک توسیع

فیصل آباد (عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فیصل ۱ٓباد ریجنل کیمپس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے داخلے بھجوانے کی تاریخ میں 5 جون تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ یونیورسٹی مزید پڑھیں

کورونا وبا

کورونا وبا، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 78 اموات، مجموعی مصدقہ مریضوں کی تعداد 66 ہزار 457 ہوگئی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک بھرمیں کورونا کیسز اور اموات میں تیزی سے اضافہ، ایک روز میں کورونا سے مزید 78 افراد زندگی کی بازی ہارگئے،ملک میں کورونا کے مجموعی مصدقہ مریضوں کی تعداد 66 ہزار 457 ہوگئی ۔ مزید پڑھیں

عابد علی

کورونا کی وجہ سے کرکٹ میں روایات کی تبدیلی قبول کرنا پڑے گی،عابد علی

راولپنڈی(عکس آن لائن) ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنے والے اوپننگ بیٹسمین عابد علی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث کرکٹ میں روایات اور قوانین کی تبدیلی کو قبول کرنا پڑےگا تاہم وہ سنچری بنا کر گلے ملنے مزید پڑھیں

جمشید اقبا ل چیمہ

نئے انتخابات کی پیشگوئیاں کرنیکی بجائے لیگی رہنما اپنی سکڑتی ہوئی جماعت پر توجہ دیں ‘ جمشید اقبال چیمہ

لاہور(عکس آن لائن)انصاف ویلفیئر ونگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ جب وزیر اعظم عمران خان نے باگ ڈور سنبھالی تو ملک کا دیوالیہ نکلا ہوا تھا ،کورونا وائرس کے باعث مشکلات کے باوجود حکومت مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں6 کروڑ افراد انتہائی غربت میں چلے جائیں گے، ورلڈ بینک

واشنگٹن (عکس آن لائن) ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ میلپاس نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں 60 ملین افراد غربت کی انتہا کو پہنچ جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک مزید پڑھیں