اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرداخلہ شیخ رشید نے شمالی وزیرستان میں سرحد پارسے ملٹری پوسٹ پرفائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستانی علاقوں میں دہشت گردی کی واردات افسوس ناک ہے۔ سرحد پارسے دہشت گردی کی کارروائیوں کو ختم ہونا چاہیئے۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ پاک افواج کی وطن کی سلامتی کی خاطر قربانیاں لازوال ہیں، پاکستان اپنے بارڈرز کو مزید محفوظ اورمضبوط بنائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- وزیراعظم سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،دو طرفہ امور پر بات چیت
- چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے،قمر زمان قائرہ
- سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، حتمی تاریخ کا تاحال تعین نہ ہوسکا،حکومتی ذرائع
- وزیر اعلیٰ پنجاب نے 7لاکھ طلبہ کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دیدی
- فلپائن میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی امریکی تعیناتی پر چین کا ردعمل