وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف میر علی میں شہید ہونیوالے کیپٹن احمد بدر کے گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں شہید کیپٹن احمد بدر کے گھر تلہ گنگ پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن کے والد سے ملاقات کی اور دفاع وطن کے لیے عظیم مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ کی شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی پرْ زور مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی پرْ زور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادتیں ناقابل مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان، سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(عکس آن لائن)شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 2دہشتگرد انجام کو پہنچ گئے،جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم کی شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حوالدار محمد امیر اور شہری کی شہادت پر افسوس و اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ عکس) سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا، مزید پڑھیں

شہباز گل

ہماری افواج کا ایک ایک شہید ہمارے سر کا تاج ہے‘ شہباز گل

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ہماری افواج کا ایک ایک شہید ہمارے سر کا تاج ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

ہم اپنے شہدا کی عظیم قربانیوں اور اپنی عظیم قوم کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی (عکس آن لائن) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے آپریشن رد الفساد کو 5 سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور ملک غیر یقینی صورتحال سے امن کی جانب گامزن مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

پوری قوم دہشت گردی کے خلاف یکجا ہے، ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کی شمالی وزیرستان میں سرحد پارسے ملٹری پوسٹ پرفائرنگ کی مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرداخلہ شیخ رشید نے شمالی وزیرستان میں سرحد پارسے ملٹری پوسٹ پرفائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستانی علاقوں میں دہشت گردی کی واردات افسوس ناک ہے۔ سرحد پارسے دہشت گردی مزید پڑھیں