شیخوپورہ

شیخوپورہ،تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ مسن کالرمائینز سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ مسن کالرمائینز کے قریب پڑی بجری کے ڈھیر سے،

ایک نامعلوم شخص کی نعش اس وقت برآمد ہوئی .

جب مزدور تعمیر کے کام کے سلسلہ میں بجری اٹھا رہے تھے.

پولیس کے مطابق مرنے والے کے جسم پر کوئی تشدد کانشان نہیں واقعات کے مطابق یہ واقعہ اتفاقیہ لگتا ہے ،

تاہم پولیس نے نعش کو ضروری کارروائی کے لیے مردہ خانہ منتقل کردیا ہے،

پولیس کے مطابق پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد ہی ہلاکت کے اصل حقائق سامنے آئے گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں