حماد اظہر

سیمنٹ، کھاد، تعمیرات، آٹو موبیل اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں بھی بہتری آرہی ہے، حماد اظہر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے،سیمنٹ، کھاد، تعمیرات، آٹو موبیل اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں بھی بہتری آرہی ہے۔ اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

حماد اظہر نے کہاکہ سیمنٹ، کھاد، تعمیرات، آٹو موبیل اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں بھی بہتری آرہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ واضح طور پر معیشت کی بہتری کے اشارے ہیں، ٹیکس ریونیو میں اضافہ اور کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں