سٹاک ایکسچینج

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری اتار چڑھاﺅ رہا اور دن اختتام پر کے ایس ای-100انڈیکس 150.34پوائنٹس کی کمی کے بعد گزشتہ روز کے 70 ہزار 483 پوائنٹس سے کم ہو کر 70 ہزار 333 مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

نئی حکومتوں کے قیام، سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی

کراچی(عکس آن لائن) نئی حکومتوں کے قیام، سیاسی بے یقینی ختم ہونے سے گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی، مخلوط حکومت کی تشکیل پر بیرونی سرمایہ کار مارکیٹ میں دوبارہ راغب ہوئے، 4 ہفتوں میں غیرملکی سرمایہ کاروں کی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( عکس آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی، 100انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران انڈیکس62 ہزار815پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔ واضح رہے گزشتہ روز اسٹاک مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحق ڈار

ملک کے دیوالیہ ہونے کا کوئی چانس نہیں ، لوگ اس طرح کی باتوں پر توجہ نہ دیں، وزیر خزانہ

کراچی (عکس آن لائن)وزیرخزانہ اسحٰق ڈار نے کہا کہ ملک کے دیوالیہ ہونے کا کوئی چانس نہیں ، لوگ اس طرح کی باتوں پر توجہ نہ دیں،سستی سیاست کے لیے ملک کو نقصان پہنچایا جارہا ہے،ہمیں اپنی ماضی کی غلطیوں مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

امریکی سیاست میں ہر جگہ “اسٹاک مارکیٹ کے بڑے کھلاڑی” موجود ہیں، چینی میڈ یا

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ میں ، اگر ہم “کیپٹل ہل میں اسٹاک کے بڑے کھلاڑیوں ” کے بارے میں بات کریں تو لوگ سب سے پہلے امریکی کانگریس کی اسپیکر ، نانسی پلوسی کے خاندان کے بارے میں سوچیں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

حکومت کی معاشی پالیسیاں پاکستان کو دیوالیہ کر رہی ہیں، فواد چوہدری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں پاکستان کو دیوالیہ کر رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فواد مزید پڑھیں

حماد اظہر

کرنسی اور اسٹاک مارکیٹ نے غیرسنجیدہ بجٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، حماد اظہر

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ کرنسی اور اسٹاک مارکیٹ نے بھی غیرسنجیدہ بجٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری مزید پڑھیں

مریم نواز

اللہ نے 22کروڑ عوام کی جان اس نااہل حکومت سے چھڑائی، مریم نواز

اسلام آباد(نمائندہ عکس) نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ نے 22کروڑ عوام کی جان اس نااہل حکومت سے چھڑائی ، شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنے ، اسٹاک مارکیٹ اوپر جبکہ روپے کی قدر مستحکم مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

عالمی سرمایہ کاروں کے چینی اسٹاک مارکیٹ پر اعتماد میں اضافہ

بیجنگ (عکس آن لائن) غیر ملکی سرمایہ کار چینی اسٹاک مارکیٹ میں اپنی سرمایہ کاری کو مسلسل فروغ دے رہے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب مقامی سرمایہ کار محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہیں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مسلسل مزید پڑھیں