سویراشیخ

سویرا شیخ اٹلی سے لندن سے پہنچ گئیں

لاہور( عکس آن لائن) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ اٹلی سے لندن سے پہنچ گئیں جہاں وہ سات روز قیام کرنے کے بعد واپس پاکستان آ جائیں گی ۔ اداکارہ سویرا شیخ چھٹیاں منانے کی غرض سے اٹلی گئی تھیں جہاں انہوںنے دو ہفتے قیام کیا اور اب وہ سیر و تفریح کے لئے لندن پہنچ گئی ہیں جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کرنے کے بعد وطن واپس آ جائیں گی ۔

سویرا شیخ لندن میں سیاحتی مقامات پر جانے کے علاوہ اپنے اور اپنے اہل خانہ کے لئے شاپنگ بھی کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں