نواز شریف

مجھے جان بوجھ کر سزائیں دی گئیں ،سزا دینے والے جج ایک ایک کر کے رخصت ہو گئے ‘ نواز شریف

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہمیں سر خرو اور بے قصور ثابت ہوا ،مجھے جان بوجھ کر سزائیں دی گئیں اور سزا دینے والے جج ایک ایک کر کے رخصت مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

آرمی چیف کی معاشی بہتری کیلئے بے پناہ خدمات ہیں، کامران ٹیسوری

لندن (عکس آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی معاشی بہتری کیلئے بے پناہ خدمات ہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سیلندن کے علاقے ہونسلو کے میئر افضال کیانی کی ملاقات، مختلف امورپر غور

اسلام آباد (عکس آن لآئن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے جمعرات کو لندن کے علاقے ہونسلو کے میئر افضال کیانی نے ملاقات کی۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کونسلر افضال کیانی کو لندن کے علاقے ہونسلو کا بلامقابلہ میئر منتخب مزید پڑھیں

حسن مرتضیٰ

خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کو نہیں لندن بیٹھی قیادت کو مشورہ دیں ‘ حسن مرتضیٰ

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ (ن)لیگ چابی پر چلنے والا کھلونا نہ بنے سیاسی جماعت بنے، خواجہ سعد رفیق پیپلز پارٹی کو نہیں لندن بیٹھی قیادت مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا، برطانوی وزیراعظم

لندن(( عکس آن لائن))برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہیکہ برطانیہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے مزید پڑھیں

شیخ رشید

ریلیف دینے کی باتیں کرنیوالا عوام کو تکلیف دیکر لندن بھاگ گیا: شیخ رشید

راولپنڈی (عکس آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اپنے کپڑے بیچ کر غریبوں کو ریلیف دینے کی باتیں کرنے والا عوام کو تکلیف دے کر لندن بھاگ گیا۔ سماجی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان لندن روانہ، نواز شریف سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مولانافضل مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پر لندن چلے گئے ،شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کرینگے

اسلام آ باد (عکس آ ن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب میں شرکت کیلئے لندن چلے ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف بدھ کی دوپہر لاہور سے لندن چلے گئے ، وہ برطانیہ مزید پڑھیں

عمران خان

نواز شریف کا لندن پلان یہ ہے پہلے عمران خان کو جیل میں ڈالو پھر میں آئوں گا’ عمران خان

لاہور( عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا لندن پلان یہ ہے کہ پہلے عمران خان کو جیل میں ڈالوپھر میں آئوں گا، ہمارے لڑکے جس جذبے سے کھڑے ہوئے مزید پڑھیں