کامیاب جوان پروگرام

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مربوط بنانے کیلئے واضح نظام ہونا چاہئے، شوکت ترین

اسلام آ باد ( عکس آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے تنخواہوں اور پنشن کا نظام مساویانہ اور شفافیت پر مبنی ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مربوط بنانے کیلئے واضح نظام ہونا چاہئے تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیر خزانہ شوکت ترین کیپے اینڈ پنشن کمیشن کی چیئرپرسن نرگس سیٹھیسے ملاقات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے امور منظم اور مربوط کرنے کے معاملات پرغور کیا گیا،

ملاقات میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے امور منظم اور مربوط کرنے کے معاملات پر بات چیت کی گئی، وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پے اینڈ پنشن کمیشن کی کاوشیں قابل قدر ہیں، تنخواہوں اور پنشن کا نظام مساویانہ اور شفاف ہونا چاہئے، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں مربوط بنانے کیلئے واضح نظام ہونا چاہئے

اپنا تبصرہ بھیجیں