چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے شوکت ترین کا استعفی منظور کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا سینیٹ کی رکنیت سے استعفی منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچ گئے جہاں پر شوکت ترین نے ان سے مزید پڑھیں

شوکت ترین

شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سیاست اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست بھی چھوڑ دی۔پارٹی ذرائع کے مطابق سابق مزید پڑھیں

شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

شوکت ترین نے عمران خان کے بہکانے میں آ کر ایسی حرکت کی جس سے پاکستان کو نقصان ہو سکتا تھا، وزیر داخلہ

کراچی ( عکس آن لائن)وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے عمران خان کے بہکانے میں آ کر ایک ایسی حرکت کی جس سے پاکستان کو نقصان ہو سکتا تھا، ان کے خلاف انکوائری مکمل ہو مزید پڑھیں

شوکت ترین

اسحاق ڈار اپنی معاشیات کے اعداد و شمار کو درست کریں، شوکت ترین

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسحاق ڈار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ وزیر خزانہ اپنی معاشیات کے اعداد و شمار کو درست کریں۔ہفتہ کو ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مزید پڑھیں

شوکت ترین

ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا، شوکت ترین

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے خبردار کیا ہے کہ ڈالر ایک دن میں 34 روپے بڑھ گیا ہے، ملک میں مہنگائی کا طوفانِ بدتمیزی آئے گا۔اپنے بیان میں مزید پڑھیں

شوکت ترین

موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے گزشتہ 9 ماہ میں 70لاکھ لوگ بے روز گار ہوئے ، شوکت ترین

لاہور(عکس آن لائن) سابق وزیر خزانہ شوکت تریننے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے گزشتہ 9 ماہ میں 70لاکھ لوگ بے روز گار ہوچکے ہیں، کاروبار بند ہورہے ہیں جس کی وجہ سے غربت میں مزید پڑھیں

شوکت ترین

پی ٹی آئی کی معاشی ٹیم نے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیر خزانہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شوکت ترین نے معیشت کی بدحالی اور اسحاق ڈار کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعدادوشمار کیساتھ اسحاق ڈار کے موقف کو مسترد کر دیا۔اپنے مزید پڑھیں

شوکت ترین

روس نے بھی موجودہ حکومت کیساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شوکت ترین کا دعویٰ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے بھی موجودہ حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک انٹرویومیں سابق وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں

شوکت ترین

اسحاق ڈار کا روپے کو اوور ویلیو رکھنا معیشت کے لئے ٹھیک نہیں’ شوکت ترین

لاہور(نمائندہ عکس)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کا روپے کو اوور ویلیو رکھنا معیشت کے لیے ٹھیک نہیں ہے،وزیر خزانہ جو کہہ رہے ہیں زمینی حقائق یہ نہیں ہیں وہ بہتر نہیں جانتے موڈیز بہتر مزید پڑھیں