لاہور( عکس آن لائن)شوبزکو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ سیرو تفریح کی غرض سے مری روانہ ہو گئیں ۔رابی پیرزادہ کا کہنا ہے کہ تمام اہل خانہ موسم سرمامیں برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لئے سفر پر نکلے ہیں اوردعاہے کہ ہمارایہ سفرخیرت سے مکمل ہو۔ انہوںنے بتایا کہ اس دوران خوبصورت نظاروں کو کیمرے میں عکسبند کروں گی اوراپنے گھروالوںکے لئے تحائف بھی خریدوں گی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- یہ ہماری مخصوص نشستیں تھیں، ہمارے ساتھ غیر آئینی اور غیرقانونی سلوک ہوا، بیرسٹر گوہر
- سنی اتحاد کونسل کی درخواست،مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
- اپوزیشن اتحاد کیساتھ ملکر جعلی سرکار کو زمین بوس کرینگے ، بیرسٹر سیف
- پی ٹی آئی نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی نامزد کردیا
- چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب