صبا فیصل

بچوں کی وجہ سے ہمارے کام میں نکھار آتا ہے:صبا فیصل

کراچی (عکس آن لائن)اداکارہ صبا فیصل نے کہا کہ حقیقی زندگی میں ایک ماں اور ساس ہونے کی حیثیت سے ان کے ذاتی تجربات ان کی اداکاری میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے انٹر ویو میں کیا۔ان کاکہنا تھا کہ بچوں سے متعلق بھی کوئی سین ہوتا ہے تو مجھے کبھی گلیسرین کی ضرورت نہیں پڑتی۔

میں محسوس کرتی ہوں کہ اگر میرے بچے ایسے ہوں تو مجھے کیسا محسوس ہو گا۔میرے خیال میں بچوں کی وجہ سے ہمارے کام میں نکھار آتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں