چینی مندوب

عالمی برادری بچوں کی جامع ترقی کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ممالک کی مدد کرے، چین

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھوک اور غربت کے خاتمے، تعلیم اور ہیلتھ کیئر کو عام کرنے اور بچوں کی ہمہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرہ کی وباء کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے،عالمی ادارہ صحت

کراچی(عکس آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو سال کے آخر تک دنیا کے نصف سے زیادہ ممالک کو خسرہ کی وبا کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

صدر ڈاکٹر عارف علوی

بچے قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور اس کے مستقبل کی ضمانت ہیں، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بچے کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور اس کے مستقبل کی واحد ضمانت ہیں، پاکستان اپنے بچوں کی جانب اپنی ذمہ داریوں سے پوری مزید پڑھیں

نمونیا کی بیماری

نمونیا کی بیماری سے بچائو کاعالمی دن 12نومبر کو منایا جائے گا

ننکانہ صاحب(عکس آن لا ئن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیا کی بیماری سے بچا ئوکاعالمی دن (آج) اتوار12نومبرکو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم نے 5روزہ قومی انسداد پولیومہم کا آغاز کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مستقبل کے بچوں کو بیماریوں سے بچانا ہمارادینی اور قومی فریضہ ہے، ملک بھر میں انسدادپولیو مہم میں 4کروڑ41لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی،ساڑھے تین لاکھ پولیو مزید پڑھیں

چینی صدر

بچوں اور خواتین کی ترقی کے لیے پرخلوص کوششیں کی جانی چاہییں،چینی صدر

بیجنگ (عکس آن لائن)کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدراور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے خواتین اور بچوں کے کام کے بارے میں اہم ہدایات جاری کیں اور اس بات مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

بچوں سے مشقت لینا ان سے ان کا بچپن چھین لینے کے مترادف ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں،قوم کے مستقبل کو سنوارنے کیلئے بچوں کی بہترین تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ انہیں ہر قسم کی جبری مشقت مزید پڑھیں