برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے فی کلو اضافہ

لاہور(عکس آن لائن ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 6روپے اضافے سے267روپے، زندہ برائلر مرغی 4روپے اضافے سے184روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت204روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں