برائلر گوشت

برائلرگوشت کی قیمت میں10روپے کمی ،فارمی انڈے 376روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئے

لاہور(عکس آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلرگوشت کی قیمت10روپے کمی سے531روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے 366روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے376روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔