جمال نزال

حماس فلسطینی اتھارٹی کو غزہ میں ریلیف فراہمی کاموقع دے،فتح

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)تحریک فتح کی انقلابی کونسل کے رکن اور ترجمان جمال نزال نے کہا ہے کہ فتح چاہتی ہے کہ حماس حکومت کو غزہ میں فلسطینیوں کو ریلیف فراہم کرنے کا موقع فراہم کرے۔ فتح کے ترجمان مزید پڑھیں

نیتن یاہو

غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کی حکومت قبول نہیں کریں گے، اسرائیل

واشنگٹن(عکس آن لائن) میں اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بائیڈن غلط ہیں اور میری پالیسیوں کو اسرائیلیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ نیتن یاھو نے مقامی ٹی وی کو انٹرویومیں کہاکہ غزہ پر فلسطینی اتھارٹی کی حکومت مزید پڑھیں

انٹونی لنکن

صورتحال بہتر ہونے پر فلسطینیوں کی واپسی چاہتے ہیں،امریکہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)اسرائیل میں موجود امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ غزہ میں روزانہ ہونے والی شہریوں کی اموات کافی زیادہ ہیں، صورتحال بہتر ہونے پر فلسطینیوں کی واپسی ضرور ہونی چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

حماس

حماس کا فلسطینی اتھارٹی پر دبائو کے لیے گروپ تشکیل دینے کا مطالبہ

رام اللہ (عکس آن لائن) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے رہ نما وصفی قبہا نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعاون کی بحالی کے اعلان کے بعد فلسطینی اتھارٹی پر قومی اور سیاسی سطح پر دبائو ڈالا جانا چاہیے۔ مزید پڑھیں

حماس

پوری دنیا بھی خلاف ہو اسرائیل کے سامنے نہیں جھکیں گے،حماس

ماسکو ( عکس آ ن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن ڈاکٹر موسی ابو مرزوق نے کہاہے کہ فلسطین اس وقت مشکل دور سے گذر رہا ہے۔ امریکا اور اسرائیل کے ملی بھگت سے فلسطینی قوم مزید پڑھیں

نیتن یاھو

امریکی امن منصوبہ فلسطینیوں سے مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے،نیتن یاھو

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ سنچری ڈیل کا منصوبہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ مذاکرات کی بنیاد بن سکتا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے مزید پڑھیں

حماس

فلسطینی اتھارٹی عوام کو اسرائیل کے خلاف لڑنے کی مکمل آزادی فراہم کرے ،حماس

غزہ (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت( حماس)نے فلسطینی اتھارٹی پر ایک بار پھر اسرائیل کے ساتھ جاری اس کے سیکیورٹی تعاون کے خاتمے پر زور دیا ہے۔ حماس نے فلسطینی اتھارٹی سے کہا ہے کہ وہ غرب اردن میں عوام مزید پڑھیں