بورس جانسن

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارلیمنٹ رکنیت سے مستعفی

لندن (عکس آن لائن)سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی تنازعے کا نتیجہ نکل آیا۔مارچ میں پارلیمنٹ کو دیے شواہد میں مزید پڑھیں

بورس جانسن

پوٹن نے مجھے فون پر میزائل حملے کی دھمکی دی، سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا انکشاف

لندن (عکس آن لائن)سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر پوٹن نے یوکرین پر روس کے حملے سے ایک رات قبل ”غیر معمولی” فون کال میں انہیں میزائل حملے کی دھمکی دی تھی۔برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

بورس جانسن

نئی وزیراعظم لزٹرس کو میری حمایت حاصل رہے گی،بورس جانسن

لندن ( عکس آن لائن)برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن نے ملکہ برطانیہ کو استعفا پیش کرنے کیلئے اسکاٹ لینڈ روانگی سے قبل ڈائوننگ اسٹریٹ میں الوداعی خطاب کیا۔بورس جانسن نے خطاب میں کہا کہ نئی وزیراعظم لزٹرس کو میری مزید پڑھیں

بورس جانسن

بورس جانسن کی مشکلات میں اضافہ ، 45وزارا و مشیر مستعفی

لندن(عکس آن لائن)بورس جانسن نے اقتدار کی ڈوبتی کشتی چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے، دو دنوں میں برطانوی وزیر اعظم کی کابینہ کے 45 وزرا، مشیران اور سیکریٹریز مستعفی ہو چکے ہیں،برطانوی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن مزید پڑھیں

بورس جانسن

بورس جانسن کی یوکرینی افواج کیلئے فوجی تربیتی پروگرام شروع کرنے کی پیشکش

لندن(عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روس کے حملے کے بعد یوکرین کے دوسرے دورے کے موقع پر صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات میں یوکرین کی افواج کے لیے فوجی تربیتی پروگرام شروع کرنے کی پیشکش کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

افغانستان کی معیشت کو سنبھالنے کے لیے منجمد اثاثے فوری بحال کیے جائیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف کا برطانوی ہم منصب بورس جانسن کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

بورس جانسن

منکی پاکس اب تک مہلک ثابت نہیں ہوا،برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

لندن (عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ منکی پاکس اب تک مہلک ثابت نہیں ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ منکی پاکس وائرس کی منتقلی کو غور سے مزید پڑھیں

بورس جانسن

سوئیڈن اور فن لینڈ پر حملہ ہوا تو برطانیہ مدد کرے گا، معاہدہ طے پاگیا

لندن (عکس آن لائن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ انہوں نے یورپین سکیورٹی کو تقویت دینے کیلئے سوئیڈن اور فن لینڈ کے ساتھ نئے معاہدوں پر اتفاق کیا ہے جس کے مطابق اگر دونوں ملکوں پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا برطانیہ اور پاکستان کے مابین تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان برطانیہ سے اپنے تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے، یہ تعلقات وسیع پیمانے پر مختلف امور میں تاریخی روابط اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہیں مزید پڑھیں

بورس جانسن

بورس جانسن کا کورونا سے جڑی پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

لندن(عکس آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں پریس کانفرنس کے دوران بورس جانسن نے کہا کہ ہمیں کوویڈ کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا۔انہوں نے مزید پڑھیں