احسن خان

احسن خان کا ’’ ارطغرل غازی ‘‘ کی کاسٹ پر تنقید کرنے والوں کو جواب

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار احسن خان نے ترک ڈرامہ سیریز ’’ ارطغرل غازی ‘‘ کی کاسٹ پر طنزیہ تبصرے کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ارطغرل ڈرامہ پر تنقید کرنے والوں کو لکھاکہ میں جانتا ہوں کہ پاکستان میں لوگ با آسانی اور بنا سوچے سمجھے اداکار وں پر تبصرے شروع کر دیتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ڈرامے کو ڈرامے کی حد تک لیا جائے اور ان کے کرداروں کو لے کر اداکاروں کی نجی زندگی پر بات نہ کریں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں