بیا خان

آنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے،بیا خان

لاہور(عکس آن لائن) ماڈل و اداکارہ بیا خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے۔ ایک انٹرویو میں بیا خان نے کہا کہ شوبز دنیا میں انٹری دی تو پرستاروں نے بہت پسند کیا اور میں کامیاں کی راہ پر گامزن ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ کچھ لڑکیا کامیابی ملتے ہی بھٹک جاتی ہیں مگر میں نے ایسا نہیں کیا فنی سفر کے آغاز سے ہی ثابت قدمی سے کام کر رہی ہوں اب بہت سے پروجیکٹ پر کام جاری ہے آنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے،بیا خان نے مزید کہا کہ محنت اور لگن کسی بھی شعبے میں آگے بڑھنے کیلئے سب سے ضروری بات ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں