نین تارا

نین تارا نے پرستاروں کو اپنے کیریئر کے’ ‘دل کی دھڑکن” قرار دیدیا

ممبئی (عکس آن لائن)جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی بھارتی اداکارہ نین تارا نے اپنے فلمی کیریئر کے 20 برس مکمل کرلیے۔ واضح رہے کہ جنوبی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں پیدا ہونے والی 39 سالہ اداکارہ نے 20 مزید پڑھیں

ارطغرل غازی

ارطغرل غازی نے بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیئے

حیدرآباد دکن(عکس آن لا ئن) ارطغرل غازی نے بھارت میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دیے اور وہاں تاریخی ڈارمے کے مداح نے اپنے محبوب کردار کے نام سے ریسٹورینٹ کھول لیا۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق حیدرآباد سے بھارت مزید پڑھیں

ثنا جاوید

پرستاروں کی ستائش سے مزید لگن اور جذبے سے کام کرنیکی خواہش پیدا ہوئی ‘ ثنا جاوید

لاہور(عکس آن لائن )خوبرو اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ خود احتسابی کی قائل ہوں او ر شاید یہی میری کامیابی کی اصل وجہ بھی ہے ،کسی بھی پراجیکٹ کیلئے اپنے قریبی لوگوں سے بھرپور مشاورت کے بعد حامی مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری

ٹی وی پر جتنا کام کیا اس سے مطمئن ہوں، پرستاروں کی محبتیں زندگی کا اثاثہ ہیں ‘بشری انصاری

لاہور (عکس آن لائن) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ٹی وی پر جتنا بھی کام کیا ہے . میں اس سے مطمئن ہوں او رجہاں تک ہو سکا میں نے بہتر سے بہتر کام کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

اداکارہ سعدیہ امام

شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ،مصروفیات کیوجہ وقت نہیں دے پا رہی’ سعدیہ امام

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ میں نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کی ، بلکہ کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے شوبز کو وقت نہیں دے پا رہی، بہت جلد میرے پرستار مجھے مزید پڑھیں

حناء دلپزیر

شوبز میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلے بازی کے رحجان پر یقین نہیں رکھتی ‘ حناء دلپزیر

لاہور (عکس آن لائن) سینئر اداکارہ حناء دلپزیر نے کہا ہے کہ میرا شوبز میں کسی کے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں اور نہ ہی میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلے بازی کے رحجان پر یقین رکھتی ہوں ، میں ان مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

کوروناوائرس کے خاتمے کیلئے اللہ کے حضور گڑگڑا کر دعائیں کرنے کی ضرورت ہے، ہمایوں سعید

لاہور(عکس آن لائن)اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے خصوصی دعاؤں میں مصروف ہوں۔انہوں نے کہا کہ رواں سال کا آغازعمرے کی سعادت سے کیا تھا اور اب رمضان میں روزہ، نماز، زکوٰۃ سمیت دیگر مزید پڑھیں