آئی سی سی

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ چھ مارچ کو بھارت کے خلاف کھیلے گی

ولنگٹن (عکس آن لائن)آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2022 میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ چھ مارچ کو بھارت کے خلاف کھیلے گی ۔ شیڈول کے مطابق 6 مارچ کو پاکستان بمقابلہ بھارت بمقام بے اوول ترنگا ہوگا ،8 مارچ کوپاکستان بمقابلہ آسٹریلیا بمقام بے اوول ترنگا میں کھیلا جائیگا ،11 مارچ کوپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ بمقام بے اوول، ترنگا میں ہوگا ،14 مارچ کوپاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش بمقام سیڈون پارک،

ہملٹن ،21 مارچ کوپاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام سیڈون پارک، ہملٹن ،24 مارچ کوپاکستان بمقابلہ انگلینڈبمقام ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں ہوگا 26 مارچ کو پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈبمقام ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں