شوکت ترین

آئی ایم ایف 7ویں اور 8ویں قسط کو پیشگی شرائط سے منسلک کرے گا، شوکت ترین

اسلام آباد (نمائندہ عکس )رہنما تحریک انصاف شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف 7ویں اور 8ویں قسط کو پیشگی شرائط سے منسلک کرے گا ۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا پالتو جانور ،بجلی ، کھاد اور کیڑے مار ادویات پر سبسڈی ختم کرنا ہوگی ، جبکہ پرووڈنٹ فنڈز، انکم ٹیکس اضافے پر چھوٹ اور سبسڈی ختم کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا ہم ان کو اگلے مالی سال تک ملتوی کردیا تھا ۔ سعودی عرب اور چین کی مدد بھی ان حالات سے منسلک ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں