وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقے نوشہرہ کا دورہ ،سیلاب سے نقصانات اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ

نوشہرہ (نمائندہ عکس )وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کرتے ہوئے نوشہرہ پہنچ گئے ، وزیراعظم کو نوشہرہ میں سیلاب سے نقصانات اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی گئی ،

جس میں بتایا گیا کہ بڑے کیمپ میں زیادہ لوگ منتقل کردیئے ہیں، چھوٹے کیمپ میں ایک ہی خاندان آسکتا ہے ، دیگر کیمپس میں متاثرین کو طبی امداد اور خوراک کی سہولت فراہم کی گئی ، بعض اضلاع میں خیمے فراہم کردیئے گئے ہیںاور مزید بھی دییئے جائیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں