شہبازشریف

ہماری حکومت رہتی توجنوبی پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی،شہباز شریف

راجن پور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت رہتی توجنوبی پنجاب کی تقدیر بدل چکی ہوتی،چار سال میں جنوبی پنجاب کو گل گلزار بنا دینا چاہئے تھا، سیلاب میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آ باد (عکس آن لائن) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پبلک انویسٹمنٹ مینجمنٹ اسسمنٹ رپورٹ میں پاکستان کے ترقیاتی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے درکار فنڈنگ مزید پڑھیں

کرس وان ہالن

بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی ، امریکی سینیٹر

واشنگٹن (عکس آن لائن) ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہالن کاکہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی۔ واشنگٹن میں پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کے ڈی ایم وی چیپٹر کی تقریب کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کا سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کی ہر ممکن کوششیں کرنےپر زور

بیجنگ (عکس آن لائن) چین کے صوبہ سیچھوان کے لیانگ شان پریفیکچر کی جن یانگ کاؤنٹی میں شدید بارشوں کی وجہ سے اچانک سیلاب آیا ، جس کے نتیجے میں یان جیانگ ایکسپریس وے کے جے این 1 ٹینڈر سیکشن مزید پڑھیں

احمد عرفان اسلم

سیلاب سے پیشگی خبر دار کرنے کے نظام کو بہتر بنا کر نقصانات سے بچا جا سکتا ہے ، احمد عرفان اسلم

اسلام آباد (عکس آن لائن) نگران وفاقی وزیر برائے آبی وسائل احمد عرفان اسلم نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لئے فول پروف انتظامات کی ضرورت ہے ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے فلڈ مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے رواں سال پاکستان میں ہیٹ ویو کے خطرے سے خبردار کر دیا

کراچی(عکس آن لائن) عالمی مالیاتی بینک حکام نے ملک میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی ازسر نو تعمیر شروع کرنے کی تجویز دےتے ہوئے پاکستان میں سیلاب کے بعد ہیٹ ویوز جیسے خطرات سے خبردار کر دیا، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

احسن اقبال

معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات کا سامنا ہے ،ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے،پاکستان کی معیشت کی بنیادیں مضبوط ہیں جلد بحران سے نکل جائیں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے مزید پڑھیں

شہباز شریف

سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے تعاون پر دوست ممالک کے شکر گزار ہیں، متاثرین کی بحالی و تعمیر نو کی سرگرمیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں،شہباز شریف

جنیوا(عکس آن لائن)وزیر اعظم محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے دوست ممالک کی جانب سے تعاون پر شکر گزار ہیں لیکن بحالی اور تعمیر نو کی سرگرمیاں ابھی ختم نہیں ہوئیں۔سیلاب زدہ علاقوں مزید پڑھیں

بینک الفلاح

2022 میں بینک الفلاح کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے 308 ملین روپے کی امداد فراہم کی گئی

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے کمرشل بینکوں میں سے ایک بینک الفلاح لوگوں کو بااختیار بنانے کے مقصد کے تحت کام کررہا ہے تاکہ وہ تمام تر مشکلات کے باوجود اپنی زندگی کا راستہ خود تشکیل مزید پڑھیں