پرویز الٰہی

نوازشریف ایسے بولے لگا مودی کی روح بول رہی ہے’پرویز الٰہی

لاہور( عکس آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف گزشتہ روز ایسے بولے لگا مودی کی روح بول رہی ہے۔یہ کس جمہوریت کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں، ان کی غلط فہمی ہے کہ جمہوریت کے نام پر سازش میں کامیاب ہوں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ان اداروں کے خلاف بول رہے ہیں جن کی سائے میں ان کو بیٹھنا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں