حمزہ شہباز

حمزہ شہباز پنجا ب اسمبلی میں دوبارہ قائد حزب اختلاف بن گئے

لاہور( نمائندہ عکس)سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کے قائد حزب اختلاف بننے کا تحریری حکم جاری کر دیا ۔سپیکر کی جانب سے حمزہ شہباز کو قائد حزب اختلاف مقرر کرنے کے حوالے سے گورنر مزید پڑھیں

رانا مشہود

سپیکر پنجاب اسمبلی انتخاب کیس،رانا مشہود ودیگر کی عبوری ضمانتیں منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر ) سیشن عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے موقع پر بیلٹ پیپر چھپانے اور پھاڑنے کے مقدمے میں لیگی رہنما رانا مشہود، سیف الملوک کھوکھر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ ایڈیشنل سیشن محمد مزید پڑھیں

سپیکر پنجاب اسمبلی

اپنے حلقے کیلئے ایک ارب تیس کروڑ کی خطیر گرانٹ منظور کرا لی،سپیکر پنجاب اسمبلی

میانوالی(عکس آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے کہا کہ ایک ارب تیس کروڑکی خطیر گرانٹ سے منظورہونے والا میگاپروجیکٹ علووالی چشمہ سی پیک لنک کارپٹ روڈکی تعمیر تحصیل پپلاں کے عوام سے کئے گئے وعدہ کی تکمیل اوردیرینہ مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالہٰی

خاندانی منصوبہ بندی کے حوالہ سے معاشرہ کو ذہنی طور پرمنطقی بنیادوں پر قائل کرنا ہوگا’قائم مقام گورنر پرویزالٰہی

لاہور(عکس آن لائن) قائم مقام گورنر اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی کی زیرصدارت گورنر ہائوس میں خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، صوبائی وزیر پاپولیشن ویلفیئر کرنل (ر) مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پرویز الہٰی امیدوار کی فتح کو یقینی بنانے کےلئے اپنے تجربے کو بروئے کار لائیں، وزیراعظم

اسلا م آباد ( عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب سے سینیٹ میں زیادہ سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کےلئے ذمہ داری سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے سپر د کر دی ۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

ہنگامی اجلاس

پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل بلانے کا فیصلہ

لاہور(عکس آن لائن) پنجاب اسمبلی کا ہنگامی اجلاس کل سوموار کو بلانے کا فیصلہ ’ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اجلاس پیر کی سہ پہر دو بجے ہوگا۔ محکمہ قانون کی جانب سے گورنر پنجاب کو مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی

پاکستان سمیت تمام مسلمان ممالک فرانس کا بائیکاٹ کریں تاکہ آئندہ کوئی بھی اس طرح کی حرکت نہ کر سکے’ چودھری پرویزالٰہی

لاہور( عکس آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور سینیٹر کامل علی آغا سے امیدوار برائے صدر سپریم کورٹ بار عبداللطیف آفریدی اور امیدوار برائے سیکرٹری احمد شہزاد فاروق نے ملاقات کی، چودھری پرویزالٰہی نے سپریم کورٹ بار کے الیکشن مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

نوازشریف ایسے بولے لگا مودی کی روح بول رہی ہے’پرویز الٰہی

لاہور( عکس آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نوازشریف گزشتہ روز ایسے بولے لگا مودی کی روح بول رہی ہے۔یہ کس جمہوریت کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں، ان کی غلط فہمی ہے کہ جمہوریت کے مزید پڑھیں

ملاقات

عثمان بزدار سے پرویز الہی کی ملاقات، اتحادی حکومت کے معاملات پر مشاورت

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے ملاقات کی جس میں اتحادی حکومت کے معاملات پر مشاورت اور باہمی تعلقات مزید بہتر بنانے پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعلی پنجاب اور مزید پڑھیں