اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت ایک بار پھر موخر کر دی گئی ۔ منگل کو جسٹس سردار طارق کی عدم دستیابی کے باعث کیس موخر کیا گیا ،آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کر رکھی ہے،نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی سے متعلق درخواست بھی موخر کر دی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین میں اعلی معیار اور مکمل روزگار کو فروغ دیا جائے، چینی صدر
- تائیوان کی علیحدگی پسند سرگرمیاں یقیناً نا کام ہوں گی ، چینی میڈ یا
- چین یورپ ریلوے ایکسپریس نے باہمی فائدے پر مبنی تعاون کا پل تعمیر کیا ہے ، چینی وزارت خارجہ
- چین اور استوائی گنی کا تعاون پر مبنی شراکت داری کو اپ گریڈ کر نے کا اعلان
- چین، شینزو 18 کے عملے نے کامیابی سے خلائی اسٹیشن کی بیرونی سرگرمیوں کو مکمل کر لیا