واشنگٹن(عکس آن لا ئن)امریکی صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں لگانے کا عمل شروع ہوجائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن، ایف ڈی اے نے کورونا وائرس کے لیے فائزر کی ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری دے دی، اس سے پہلے برطانیہ اور کینیڈا بھی فائزر کی کورونا ویکسین کی منظوری دے چکے ہیں ۔اس سے قبل فائزر ویکسین کی منظوری کے لیے وائٹ ہاوس کی ایف ڈی اے چیف کومبینہ دھمکی سامنے آئی تھی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو کمی
- وفاقی حکومت پاسکو کومخصوص اضلاع میں گندم خریداری کی پابندی سے آزاد کرے ‘ ہمایوں اختر خان
- پی ٹی آئی ،بانی چیئرمین کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے ‘ مسرت جمشید چیمہ
- کیا گھاس کے ننھے پودے بہار کی دھوپ کا حق ادا کرسکتے ہیں ؟
- چینی خطاطی میں شی جن پھنگ کے خاندانی طرز عمل اور اخلاقیات کی وراثت کی عکاسی