کراچی (عکس آن لائن)ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے طلبہ کی ٹیوشن فیس راتوں رات دگنی کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق پبلک سیکٹر یونیورسٹیز اپنی فیسوں اور اخراجات میں اس حد تک اضافہ کر رہی ہیں کہ طلبہ کیلئے اعلیٰ تعلیم کا حصول مشکل تر اور ناممکن ہوتا جا رہا ہے، یہ ناقابل قبول ہے ، یونیورسٹی انتظامیہ کو اپنا یہ فیصلہ واپس لینا چاہیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- ایران اور سعودی عرب کا غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
- اسرائیل کا رویہ پورے خطے کو خطرات کی طرف گھسیٹ رہا ہے، مصر
- پہلے آڈیشن پر بہت بیعزتی کی گئی، منیب بٹ
- امی کو بیٹے کی خواہش تھی، میری پیدائش پر وہ خوش نہیں ہوئی تھیں، اقرا عزیز
- فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع روڈ میپ تیار کر کے اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ‘ سائرہ نسیم