کراچی (عکس آن لائن)ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے طلبہ کی ٹیوشن فیس راتوں رات دگنی کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق پبلک سیکٹر یونیورسٹیز اپنی فیسوں اور اخراجات میں اس حد تک اضافہ کر رہی ہیں کہ طلبہ کیلئے اعلیٰ تعلیم کا حصول مشکل تر اور ناممکن ہوتا جا رہا ہے، یہ ناقابل قبول ہے ، یونیورسٹی انتظامیہ کو اپنا یہ فیصلہ واپس لینا چاہیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے
- ہر سیکٹر میری ترجیح ہے مگر صحت کی سہولتوں کی بہتری پر پوری توجہ ہے’مریم نواز شریف
- عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا،بیرسٹر سیف
- بانی پی ٹی آئی کی عزت کیلئے خاموش ہوں، شہریار آفریدی
- ہمارے دروازے بامقصد بامعنی مذاکرات کے لئے تمام جماعتوں کے لئے کھلیں ہیں ‘ احسن اقبال