ملتان(عکس آن لائن)نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف مظالم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو دکھی کردیا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ نئی دلی سے آنے والی تمام فوٹیج کو دیکھنا اور مسلمانوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرنا بالکل دل دہلانے والا ہے۔ انسانیت کو مذہب ، ذات پات ، مذہب سے قطع نظر ، سب پر غالب ہونا چاہئے، پوری دنیا کی بہتری کے لیے دعا کرتا ہوں۔یاد رہے کہ نئی دہلی میں مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی ہے اور 250 سے زائد زخمی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی کے سفیر مقرر
- مزید تین ممالک کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکی طرف داری لوگوں کی حمایت کھو رہی ہے،
- پی ٹی آئی دفتر پر قانون کے مطابق کارروائی کی گئی، اعظم نذیر تارڑ
- سینیٹر شبلی فراز کا پی ٹی آئی مرکزی دفتر سیل کرنے پر اظہار برہمی، واقعے کی مذمت
- پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت سنبھلنے لگی