لاہور(عکس آن لائن) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سال 2021 میں اساتذہ کے تبادلوں کیلئے شیڈول جاری کردیا، تبادلوں کیلئے سال میں 6 بار پابندی اٹھائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سال 2021 میں اساتذہ کے تبادلوں کا شیڈول جاری کردیا۔رواں سال یکم مارچ ، یکم مئی ، یکم جولائی ، یکم ستمبر اور یکم نومبر کو پابندی اٹھائی جائے گی۔یکم مئی اور یکم جولائی کو تمام اساتذہ کے تبادلوں کیلئے پابندی اٹھائی جائے گی۔ یکم ستمبر اور یکم نومبر کو ترقیوں اور ایڈجسٹمنٹ کیلئے پابندی اٹھائی جائے گی۔اساتذہ کی سہولت کیلئے سال میں 6 بار تبادلوں پر سے پابندی اٹھائی جائے گی۔ یادرہے کہ اس سے قبل یکم جنوری اور یکم مارچ کو بھی اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ کیلئے پابندی اٹھائی جاچکی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- آئندہ بجٹ عوام دوست بنایا جائے ،معاشی خوشحالی ملک میں سیاسی استحکام سے منسلک ہے، سید یوسف رضا گیلانی
- عالمی عدالت انصاف کا غزہ اور رفح پر اسرائیلی جارحیت روکنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، وزیر اعظم
- مثبت معاشی عشاریے پاکستان کے لئے بہتر مستقبل کی نوید ہیں’مریم نواز شریف
- بانی پی ٹی آئی پارلیمان چھوڑ کر نہ بھاگتے تو ہماری حکومت 16ماہ قائم نہ رہتی، رانا ثنااللہ
- میں ٹھیک ہوں’ ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے جیل جانے پر بضد